21 ستمبر 2016 - 10:16
تصویری رپورٹ: ایران کے شہر بندر عباس میں مسلح افواج کی شاندارفوجی پریڈ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران میں ہفتہ دفاع مقدس کے سلسلے میں فوجی تقریبات جاری ہیں اس سلسلے میں بندر عباس میں شاندار فوجی پریڈ کا مظاہرہ کیا گیا ہے۔